صحیفئہ سجادیہؑ کا تعارف/تیسرا حصہ

صحیفئہ کاملہ کے نسخے اور شروحات  آیة الله شهاب الدين مرعشي طاب ثراہ فرماتے ہیں کہ صحیفئہ کاملہ کے دو نسخے ہیں۔ الصغریٰ جو اس کتاب کا نصف ہے جو زیدیہ کے پاس ہے اور دوسرا کبریٰ ہے جو ہمارے پاس ہے۔ اور اُن کا قول ہے اس میں اختلاف ہے کہ سب سے پہلے … صحیفئہ سجادیہؑ کا تعارف/تیسرا حصہ پڑھنا جاری رکھیں